Home Latest News Urdu سی پیک کے تحت مختلف ممالک کے درمیان پائیدار تعاون کے لئے اتفاق رائے نہایت ضروری۔
Latest News Urdu - March 17, 2021

سی پیک کے تحت مختلف ممالک کے درمیان پائیدار تعاون کے لئے اتفاق رائے نہایت ضروری۔

Enter Your Summary here.

چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان نے سی پیک کی اہمیت اور افادیت پر روشنی ڈالتے ہوئےتمام ممالک اور بین الاقوامی تنظیموں کو سی پیک میں حصہ لینے کا خیرمقدم کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے بی آر آئی کے ایک اہم پائلٹ پراجیکٹ کی حیثیت سے سی پیک پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے کہا کہ سی پیک کے لئے تعاون اور کوآرڈینیشن کے اصول کو اتفاق رائے کی بنیاد پر انجام دیا جائے گا۔ انہوں نے وسطی ایشیاء کو لینڈ لاک ممالک کے لئے پاکستان کو ایک اہم “گیٹ وے” قرار دیتے ہوئے کہا کہ ازبکستان کا پاکستان کے راستے جنوبی ایشیا سے رابطہ “مختصر ترین راستہ” فراہم کرتا ہے۔یاد رہے کہ رواں ماہ وزیر اعظم خان نے ازبکستان کے وزیر خارجہ ڈاکٹر عبد العزیز کاملوف سے بھی ایک ملاقات کی ہے۔ جس میں انہوں نےپاکستانی بندرگاہوں تک مکمل سہولت فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔

Comments Off on سی پیک کے تحت مختلف ممالک کے درمیان پائیدار تعاون کے لئے اتفاق رائے نہایت ضروری۔

Check Also

پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا

اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…