سی پیک کے تحت مکمل ہونے والے نو توانائی کے منصوبوں نےپاکستان میں واضح تبدیلی رونما کی۔
.
سی پیک اتھارٹی کے جاری کردہ ایک ویڈیو کے مطابق چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت نو توانائی کے منصوبے مکمل ہوچکے ہیں۔ ان منصوبوں نے نیشنل گرڈ میں 5340 میگاواٹ بجلی شامل کی ہے۔جس سے ملک کی صنعت ، زراعت اور گھریلو صارفین کی بنیادی ضروریات کو پورا کرنے میں مدد ملی ہے۔ کل 22 منصوبوں میں سے مزید آٹھ تکمیل کے قریب ہیں جونیشنل گرڈ میں مزید 4470 میگاواٹ بجلی کا اضافہ کریں گے۔نیز مزید پانچ منصوبے منصوبہ بندی اور عمل درآمد کے مرحلے میں ہیں۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…






