Home Latest News Urdu سی پیک کے تحت مین لائن ون(ایم ایل-1) منصوبہ پاکستان ریلوے میں ایک انقلاب برپا کرے گا،چینی سفیر یاؤ جِنگ۔
Latest News Urdu - August 8, 2020

سی پیک کے تحت مین لائن ون(ایم ایل-1) منصوبہ پاکستان ریلوے میں ایک انقلاب برپا کرے گا،چینی سفیر یاؤ جِنگ۔

Enter Your Summary here.

وزیر ریلوے شیخ رشید نے پاکستان میں متعین چینی سفیر یاؤ جِنگ کے ساتھ ملاقات کی جس میں ایگزیکٹیو کمیٹی برائےقومی اقتصادی کونسل (ایکنک) کی جانب سے حال ہی میں منظوری دی گئی مین لائن-1 (ایم ایل۔1) ریلوے منصوبے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔چینی سفیر یاؤ جِنگ نے اس موقع پر زور دے کر کہا کہ ایم ایل۔1پراجیکٹ دوطرفہ سٹریٹیجک تعاون پر مبنی شراکت داری کو فروغ دے گا اور لوگوں کے لئے سفری سہولیات کی نوعیت تبدیل کرے گا۔ وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا کہ ایم ایل ون منصوبے کے تحت ڈیڑھ لاکھ کے قریب ملازمتیں پیدا ہوں گی۔

Comments Off on سی پیک کے تحت مین لائن ون(ایم ایل-1) منصوبہ پاکستان ریلوے میں ایک انقلاب برپا کرے گا،چینی سفیر یاؤ جِنگ۔

Check Also

پاک چین ماہی گیری بزنس کانفرنس کاچین کے شہر چنگ ڈاؤ میں انعقاد۔

پاک چین ماہی گیری بزنس کانفرنس چین کے شہر چنگ ڈاؤ میں منعقد ہوئی جو دونوں ممالک کے درمیان …