سی پیک کے تحت پانی کی فراہمی کے منصوبے کے معاہدے پر دستخط۔
.
پاکستان میں چینی سفارتخانے کے مطابق تھر میں پانی کی فراہمی کے لیے سی پیک کے تحت پاکستان نبیسر وجیہار واٹر سپلائی پروجیکٹ کے لیے معاہدہ طے پا گیا ہے۔ 2024 میں مکمل ہونے پر یہ منصوبہ تھر کے تھرمل پروجیکٹ کو 28 ایم جی ڈی پانی فراہم کرے گا جو صوبہ سندھ میں سی پیک کا حصہ ہے۔ چینی سفارتخانے کے مطابق چینی کاروباری ادارے پاکستان کی سماجی اور اقتصادی ترقی میں بھرپور مدد فراہم کر رہے ہیں۔
Comments Off on سی پیک کے تحت پانی کی فراہمی کے منصوبے کے معاہدے پر دستخط۔
پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا
اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…