Home Opinion Editorials in Urdu سی پیک کے تحت پاکستان میں جہاز سازی کی صنعت کی ترقی کی راہیں ہموار ہونگی
Opinion Editorials in Urdu - January 29, 2020

سی پیک کے تحت پاکستان میں جہاز سازی کی صنعت کی ترقی کی راہیں ہموار ہونگی

.

پاکستان کا سمندری تجارت پر انحصار کے باوجود حکام کی جانب  سے ابھی تک جہاز سازی کے شعبے کی ترقی میں خاطر خواہ نتائج برآمد نہیں کیے جا سکے ہیں جبکہ چین کچھ دوسرے ممالک کے ساتھ جہاز رانی کی صنعت پر حاوی رہا ہے۔ حالیہ دنوں میں سی پیک پاکستان میں جہاز سازی کی صنعت کو ترقی کی راہ پر گامزن  کرنے کے لئے نیک شگون ثابت ہوا ہے۔ گوادر عالمی سطح پر شپنگ لائنوں کا ایک مرکز ہے اور سی پیک کے تحت گوادر میں بحری جہازوں کی مرمت اور تعمیر کے قابل جدید ترین سہولت قائم کرنے سے علاقائی اور عالمی اتحاد کو فروغ ملے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

Ambassador Hashmi calls for greater B2B and people-to-people engagements with China

Islamabad: Pakistan’s Ambassador to China Khalil-ur-Rehman Hashmi has said that relationsh…