Home Opinion Editorials in Urdu سی پیک کے تحت پاکستان کا صنعتی دائرہ کار وسیع ہو رہا ہے،لیو زونگئی۔

سی پیک کے تحت پاکستان کا صنعتی دائرہ کار وسیع ہو رہا ہے،لیو زونگئی۔

.

شنگھائی انسٹیٹیوٹ فار انٹرنیشنل سٹیڈیز میں ریسرچ سنٹر فار چائینہ-ساؤتھ ایشیا کوآپریشن کے سیکریٹری جنرل لیو زونگئی لکھتے ہیں کہ سی پیک کے آغاز کے بعد سے پاکستان کو صنعتی ترقی کے لئے نئے مواقع ہموار ہوئے ہیں۔ انہوں نے روشنی ڈالی کہ بی آر آئی اور سی پیک تعاون میں شمولیت اس کے ابتدائی عمل کو تیز کرنے میں ملک کی کوششوں کا ایک حصہ ہے۔ انہوں نے مزید کہ زراعت اور ٹیکسٹائل کے شعبے پاکستان کو اپنے صنعتی فوائد اور صنعتی سلسلہ کو مستحکم کرنے میں مدد کرسکتے ہیں۔ انہوں نے یہ کہتے ہوئے یہ نتیجہ اخذ کیا کہ پاکستان کو اپنی ابھرتی ہوئی صنعتوں کی ترقی کے لئے عالمی ویلیو چَین اور صنعتی چَین تنظیم نو کے ماقع سے فائدہ اٹھانا چاہئے۔

Comments Off on سی پیک کے تحت پاکستان کا صنعتی دائرہ کار وسیع ہو رہا ہے،لیو زونگئی۔

Check Also

چینی سفیر جیانگ زیدونگ کاچین پاکستان تعلقات کے مزیدفروغ کےلئے بھرپور کوششوں کو بروئے کار لانےکے پختہ عزم کا اظہار۔