سی پیک کے تحت پاکستان کی شرح نمو میں 6.43 فیصد تک کا اضافہ ہوگا، عالمی بینک
Enter Your Summary here.
عالمی بینک کے مطابق سی پیک میں آئندہ سالوں میں پاکستان کی مجموعی شرح نمو (جی ڈی پی) کو متحرک کرنے کی پوری استعداد موجود ہے۔تفصیلات کے مطابق سی پیک کے تحت بنیادی انفراسٹریکچر میں ہونے والی سرمایہ کاری کو مدنظر رکھتے ہوئے عالمی بنکو کا کہناہے کہ 2030ء تک پاکستان کی شرح نمو میں 6.43 فیصد تک کااضافہ ہوگا۔ اس کے علاوہ بی آر آئی سے منسلک ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر پراجیکٹس بی آر آئی میں شریک اور عدم شریک ممالک کی شرح نمو کو بھی تیز کریں گے۔ یہ منصوبے بی آر آئی سے جڑی معیشتوں کی شرح نمو میں 3.35 فیصد اور بی آر آئی میں عدم شریک ممالک میں 2.61 فیصد جبکہ پوری دنیا کی شرح نمو میں 2.87 فیصد تک اضافہ کرنے کا موجب بن سکتے ہیں۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …