سی پیک کے تحت پاک-سنکیانگ سیاحت کو بھرپور فروغ ملا۔
.
سنکیانگ نے کووڈ-19 کی وبائی بیماری کے دوران سی پیک کے تحت پاکستان سے رابطہ قائم کرنے کے ساتھ ساتھ سیاحت کے شعبے کو فروغ دینے کے لئے خاطر خواہ اقدامات اٹھائے ہیں۔ اس سلسلے میں پاکستان اور چین کو سیاحت کے ذریعے سے جوڑنے کے لئے ایک ثقافتی راہداری تعمیر کی گئی ہے۔ “ہم آہنگ شاہراہِ ریشم” چینی اور پاکستانی ثقافت کے مابین ہم آہنگی پیدا کرنے کے علاوہ دونوں ممالک کے درمیان ارضیاتی رابطے کی نئی راہیں ہموار کر رہاہے ۔جبکہ یہ چینی مشہور ژیان ، کاشغر ، ہوتن وغیرہ جیسے ثقافتی مقامات کو پاکستان سے جوڑتا ہے۔ ان اقدامات سے دونوں اطراف کے عوام میں خوشحالی آئے گی۔
چین کی کمیونسٹ پارٹی کے وزیر لیو ہائی سنگھ 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے، شاندار استقبال
چین کی کمیونسٹ پارٹی کے بین الاقوامی شعبے (آئی ڈی سی پی سی) کے وزیر لیو ہائی سنگھ پاکستان …






