Home Latest News Urdu سی پیک کے تحت کروٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ پر کام کی پیش رفت اختتامی مراحل میں داخل۔
Latest News Urdu - March 31, 2022

سی پیک کے تحت کروٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ پر کام کی پیش رفت اختتامی مراحل میں داخل۔

.

کروٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ جو سی پیک کے تحت پہلا ہائیڈرو پاور پراجیکٹ ہے کے تحت کامیابی کے ساتھ  دریا کا رخ موڑتے ہوئےچوتھے اور آخری روٹر کو اوپر اٹھایا گیا ہے اوراسے کمرشل آپریشن ڈیٹ کے قریب لایا گیا ہے۔ روٹر بجلی پیدا کرنے کے عمل میں ایک اہم جز ہے اور یہ اہم کام انجام دیتا ہے۔ یہ پہلے سی پیک ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی تکمیل کی جانب ایک اہم قدم ہے جو جون 2022 کو مکمل ہوگا۔ ہر یونٹ 180میگاواٹ بجلی پیدا کر سکتا ہے اور کروٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی کل ہائیڈرو پاور پوٹینشل 720 میگاواٹ ہے جس کا جون 2022 میں کمرشل آپریشن کا آغاز ہوگا۔

Comments Off on سی پیک کے تحت کروٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ پر کام کی پیش رفت اختتامی مراحل میں داخل۔

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…