سی پیک کے تحت کروٹ ہائیڈرو پاور پروجیکٹ نے ایک سنگ میل حاصل کرلیا۔
.
یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ سی پیک کے تحت کروٹ ہائیڈرو پاورسٹیشن کے لئے سپل وے روڈ پل کے افتتاح کے ذریعے سے کروٹ ہائیڈرو پاور منصوبے کی تعمیر میں اہم سنگ میل طےکیا گیا ہے۔ 867 دن کی تعمیر کے بعد سپل وے روڈ پل مکمل ہو گیا ہے اور باضابطہ طور پر ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا ہے۔ پاکستانی اور چینی کارکنوں نے کووڈ-19 کے پھیلاؤ کے باوجود تعمیراتی کام جاری رکھا ہے۔ کروٹ ہائیڈرو پاور اسٹیشن جو سی پیک کے تحت ایک اہم منصوبہ ہے چین گیزوبا گروپ کمپنی (سی جی جی سی) کے ذریعہ تعمیر کرنے کا معاہدہ کیا گیا ہے۔
وزیراعلیٰ مریم نواز کی سنکیانگ کے حکام سے ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاو ن پر اتفاق
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سنکیانگ وایغور خودمختار علاقے کی کمیٹی اور پارٹی سیکریٹر…






