Home Latest News Urdu سی پیک کے تحت گلگت بلتستان میں تعمیر و ترقی کے ایک نئے دور کا آغاز ہوگا،سپیکر قومی اسمبلی۔
Latest News Urdu - January 6, 2021

سی پیک کے تحت گلگت بلتستان میں تعمیر و ترقی کے ایک نئے دور کا آغاز ہوگا،سپیکر قومی اسمبلی۔

.

قومی اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر نے سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی امجد علی زیدی سے ملاقات میں کہا ہےکہ سی پیک منصوبوں سے گلگت بلتستان خطے کی سماجی و اقتصادی تقدیر بدل جائے گی۔ انہوں نے مزیدکہا کہ جی بی میں بے حد قدرتی صلاحیتیں موجود ہیں جن کو زیرِ استعمال لاکرخطے کی ترقی کو نمایاں طور پر بڑھایا جاسکتا ہے۔

Comments Off on سی پیک کے تحت گلگت بلتستان میں تعمیر و ترقی کے ایک نئے دور کا آغاز ہوگا،سپیکر قومی اسمبلی۔

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …