سی پیک کے تحت گوادر اور توانائی کے منصوبوں پر کام خوش اسلوبی سےجاری ہے۔
.
چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے سی پیک کے تحت گوادر ، تھر اور توانائی کے منصوبوں پر تیزی سے عمل درآمد کو یقینی بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ چیئرمین نے مزیدکہا کہ مین لائن-1 (ایم ایل ون) پاکستان میں ریلوے کے شعبے میں انقلاب لائے گا۔ چیئرمین نے مزید کہا کہ ون ونڈو آپریشن کے تحت چینی سرمایہ کاروں کو پوری طرح سے سہولیات فراہم کی جارہی ہیں جبکہ وزیر اعظم پاکستان نے بلا تعطل سی پیک پرعملدرآمد کو یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔
مریم نواز سے چینی کمپنیوں کے نمائندوں کی ملاقات، پنجاب میں 700 ملین ڈالر سرمایہ کاری پر رضامند
پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں چین کے اعلیٰ سطح کے وفد نے وزیر اعلیٰ پنجاب سے ملاقات کی اور پنج…