Home Gwadar Updates Urdu سی پیک کے تحت گوادر ایسٹ بے ایکسپریس وے کی تکمیل2021ء کو مکمل ہوگی۔

سی پیک کے تحت گوادر ایسٹ بے ایکسپریس وے کی تکمیل2021ء کو مکمل ہوگی۔

Enter Your Summary here.

سی پیک کے تحت مختلف منصوبوں کی تکمیل کا سفر تیزی کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے۔ گوادر ایسٹ بے ایکسپریس وے سی پیک کے تحت ایک اہم منصوبہ ہے جس کی تکمیل اپریل 2021ء میں مکمل ہوجائے گی۔ وزارت سمندری امور نے بتایا ہےکہ ایسٹ بے ایکسپریس وے کی تعمیر گوادر بندرگاہ کے لئے ایک اہم پیش رفت ثابت ہوگی جس کے ذریعے پورٹ کے لئے پوری ٹریفک میں روانی پیدا ہو جائےگا۔ نیزایسٹ بے ایکسپریس وے گوادر بندرگاہ اور اس کے فری زون کو قومی شاہراہوں کے جال سے منسلک کرے گا۔

Comments Off on سی پیک کے تحت گوادر ایسٹ بے ایکسپریس وے کی تکمیل2021ء کو مکمل ہوگی۔

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …