Home Latest News Urdu سی پیک کے تحت گوادر ایسٹ بے ایکسپریس وے پر 80 فیصد کام مکمل، عاصم سلیم باجوہ۔
Latest News Urdu - September 12, 2020

سی پیک کے تحت گوادر ایسٹ بے ایکسپریس وے پر 80 فیصد کام مکمل، عاصم سلیم باجوہ۔

.

چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر)عاصم سلیم باجوہ نے آگاہ کیا ہے کہ گوادر ایسٹ بے ایکسپریس وے پر 80 فیصد کام مکمل ہوچکا ہے۔ چیئرمین نے مزید بتایا کہ سڑک پر اسفالٹ کا کام جاری ہے اور اس سے بندرگاہ کی کارروائیوں کو بڑے پیمانے پر فروغ مل سکے گا۔ گوادر ایسٹ بے ایکسپریس وے گوادر بندرگاہ اور اس کے فری زون کو قومی شاہراہوں کے نیٹ ورک کے ساتھ رابطہ فراہم کرتا ہے تاکہ درآمد ، برآمد اور سامان کی نقل و حمل کو تیزی سے یقینی بنایا جاسکے۔

Comments Off on سی پیک کے تحت گوادر ایسٹ بے ایکسپریس وے پر 80 فیصد کام مکمل، عاصم سلیم باجوہ۔

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …