Home Latest News Urdu سی پیک کے تحت گوادر میں پاک چائینہ فرینڈ شپ ہسپتال دسمبر 2022 تک مکمل ہو جائے گا۔
Latest News Urdu - January 8, 2022

سی پیک کے تحت گوادر میں پاک چائینہ فرینڈ شپ ہسپتال دسمبر 2022 تک مکمل ہو جائے گا۔

.

گیم چینجر اہمیت کا حامل سی پیک پروجیکٹ کے تحت چینی حکومت 68 ایکڑ اراضی پر مشتمل پاک چین فرینڈ شپ ہسپتال کے لیے 100 ملین ڈالر مالیت کی فنانسنگ کر رہی ہے۔ یہ منصوبہ دسمبر 2022 تک مکمل ہونے کی امید ہے اور یہ بندرگاہی شہر گوادر کے لوگوں کے لیے جدید طبی سہولت سے لیس ہوگا۔ اس کے علاوہ گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی (جی ڈی اے) کے بزنس پلان کے تحت تعمیر کیے جانے والے 50 بستروں کے ہسپتال کے فیز-2 پر عمل درآمد کے لیے منصوبے کی تجویز دی گئی ہے۔

Comments Off on سی پیک کے تحت گوادر میں پاک چائینہ فرینڈ شپ ہسپتال دسمبر 2022 تک مکمل ہو جائے گا۔

Check Also

پاکستان اور چین کے درمیان سی پیک،ایم ایل ون، گوادربندرگاہ اور زراعت میں تعاون بڑھانا نا گزیر: اسحاق ڈار اور وانگ ژی کا اتفاق

پاکستان اور چین کے وزرائے خارجہ نے چین میں مشترکہ پریس کانفرنس کی ہے۔ پریس کانفرنس میں چین…