Home Latest News Urdu سی پیک کے تحت19ارب ڈالر کی لاگت کے 27 منصوبے مکمل ہوئے ہیں۔
Latest News Urdu - September 13, 2022

سی پیک کے تحت19ارب ڈالر کی لاگت کے 27 منصوبے مکمل ہوئے ہیں۔

.

چائنا تھری گورجز ساؤتھ ایشیا انویسٹمنٹ لمیٹڈ (سی ایس اے آئی ایل)، پاکستان چائنا انسٹی ٹیوٹ اور دیگر شراکت داروں کی جانب سے جاری کردہ “پاکستان کے پاور سیکٹر اور اس کے مستقبل کا جائزہ” کے عنوان سے رپورٹ کے مطابق 277.7 ارب ڈالر لاگت کے منصوبے عملدرآمد کے مختلف مراحل میں ہیں۔  جو 2025 تک مکمل ہونگے جبکہ مزید چھتیس منصوبے زیرِ تکمیل ہیں جن پر تقریباً 27.5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی گئی ہے جو 2030 تک مکمل ہو جائیں گے۔

Comments Off on سی پیک کے تحت19ارب ڈالر کی لاگت کے 27 منصوبے مکمل ہوئے ہیں۔

Check Also

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے چینی کمپنی ایم سی سی ٹونگسن ریسورسز کے وفد کی ملاقات

وزیرِاعظم شہباز شریف کی قیادت پر بیرونی سرمایہ کاروں کا اعتماد، چینی کمپنی کا پاکستان میں …