Home Latest News Urdu سی پیک کے ثمرات سےگلگت بلتستان بھرپور استفادہ حاصل کرے گا،خالدخورشید،وزیرِ اعلٰی گلگت بلتستان۔
Latest News Urdu - May 30, 2021

سی پیک کے ثمرات سےگلگت بلتستان بھرپور استفادہ حاصل کرے گا،خالدخورشید،وزیرِ اعلٰی گلگت بلتستان۔

.

ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ خالد خورشید نے کہا ہے کہ سی پیک کے تحت چینی سرمایہ کاری پاکستان میں خاص طور پر جی بی میں ایک اقتصادی برپا کرے گا۔انہوں نے مزیدکہا کہ سی پیک کے تحت تعمیر ہونے والے پن بجلی منصوبے نیشنل گرڈ کو بجلی کی فراہمی کو یقینی بنائیں گے۔ مزید برآں انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان نے بجٹ میں گلگت بلتستان کا حصہ2 ارب سے بڑھاکر 10 ارب کردیا ہے۔ اس موقع پر خالد خورشید کو بریفنگ دیتے ہوئے پاکستانی تاجر قمر خان بوبی نے کہا کہ قصور روڈ پر قائم کیا جانے والے چیلنج فیشن ایکسپورٹ پارک پاکستان کی ٹیکسٹائل انڈسٹری میں انقلاب لائے گا۔

Comments Off on سی پیک کے ثمرات سےگلگت بلتستان بھرپور استفادہ حاصل کرے گا،خالدخورشید،وزیرِ اعلٰی گلگت بلتستان۔

Check Also

چین میں پاکستانی سفیرخلیل ہاشمی سے چائنا آرمزکنٹرول اینڈ ڈس آرمامنٹ ایسوسی ایشن کے صدرکی ملاقات

چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی سے بیجنگ میں چائنہ آرمز کنٹرول اینڈ ڈس آرمامنٹ ایسوسی…