Home Opinion Editorials in Urdu سی پیک کے حوالے سے رائے عامہ کی اہمیت۔۔۔۔۔
Opinion Editorials in Urdu - February 15, 2020

سی پیک کے حوالے سے رائے عامہ کی اہمیت۔۔۔۔۔

Enter Your Summary here.

یہ بلا خوف و تردد کہا جا سکتا ہے کہ امریکہ چین کے بیلٹ اینڈ روڑ انشی ایٹیو کے فلیگ شپ پراجیکٹ سی پیک کی وسعت اور اقتصادی ترقی سے نہایت خائف ہے۔اسی سبب امریکہ بیلٹ اینڈ روڑ انشی ایٹیو کو سپوتاژ کرنے کے لئے سی پیک اور اس سے جڑے منصوبوں کی گمراہ کن تصویر پیش کرکے غلط رائے عامہ کو ہموار کرنے کے لئے اوچھے ہتھکنڈوں کو بروئے کار لا رہا ہے۔اس تناظر میں پاکستان کو امریکہ اور مغربی ذرائع ابلاغ کے سی پیک کے خلاف پروپیگنڈا کے تدارک کے لئے جامع حکمت عملی اپنانے کی ضرورت ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

Ambassador Hashmi calls for greater B2B and people-to-people engagements with China

Islamabad: Pakistan’s Ambassador to China Khalil-ur-Rehman Hashmi has said that relationsh…