Home Latest News Urdu سی پیک کے خصوصی اقتصادی علاقوں کے سبب مقامی لوگوں اور سرمایہ کاروں کو کئی فوائد حاصل ہونگے۔ صوبائی وزیر تجارت میاں اسلم
Latest News Urdu - March 11, 2020

سی پیک کے خصوصی اقتصادی علاقوں کے سبب مقامی لوگوں اور سرمایہ کاروں کو کئی فوائد حاصل ہونگے۔ صوبائی وزیر تجارت میاں اسلم

.

پنجاب کے صوبائی وزیر تجارت و صنعت میاں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ سی پیک کے تحت قائداعظم بزنس پارک کے خصوصی معاشی زون کے قیام سے صنعتی ترقی کو فروغ ملے گا اور خطے میں سرمایہ کاروں اور مقامی لوگوں کو بہت سے مواقع میسر آئیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …