Home Opinion Editorials in Urdu سی پیک کے خلاف پروپیگنڈہ کا مقابلہ کرنے کے لیے موثر پالیسیاں وضع کرنا وقتِ حاضر کی اہم ضرورت،شکیل رامے
Opinion Editorials in Urdu - February 20, 2023

سی پیک کے خلاف پروپیگنڈہ کا مقابلہ کرنے کے لیے موثر پالیسیاں وضع کرنا وقتِ حاضر کی اہم ضرورت،شکیل رامے

.

 

ایک اہم مضمون میں پولیٹیکل اکنامسٹ شکیل احمد رامے نے لکھا ہے کہ حالیہ برسوں میں چین پاکستان تعلقات کے خلاف پروپیگنڈے میں اضافہ ہوا ہے جس میں کئی عوامل کارفرما ہیں جیسا کہ بعض ممالک کے جغرافیائی سیاسی مفادات اور چین مخالف عزائم کا مغرب میں ابھرنا شامل ہیں۔ شکیل رامے نے چین پاکستان تعلقات کی اہمیت پر روشنی ڈالی ہےجو ان کے مطابق دونوں ممالک کے لیے ثمرات کا حامل ہے۔ انہوں نےدونوں ممالک کے درمیان باہمی تعاون کی کوششوں بشمول سی پیک کے سبب پاکستان کو ملنے والے فوائد پر روشنی ڈالی ہے۔مزید برآں،انہوں نے مضمون میں پاکستان اور چین کو اپنی پالیسیوں کو بہتر بنانے اور دو طرفہ تعلقات کے خلاف کسی بھی قسم کے پروپیگنڈے کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

 

Comments Off on سی پیک کے خلاف پروپیگنڈہ کا مقابلہ کرنے کے لیے موثر پالیسیاں وضع کرنا وقتِ حاضر کی اہم ضرورت،شکیل رامے

Check Also

چینی سفیر جیانگ زیدونگ کاچین پاکستان تعلقات کے مزیدفروغ کےلئے بھرپور کوششوں کو بروئے کار لانےکے پختہ عزم کا اظہار۔