Home Latest News Urdu سی پیک کے دوسرے مرحلے سے پاکستان میں صنعت کاری کے ایک نئے دور کا آغاز ہوگا۔
Latest News Urdu - December 21, 2020

سی پیک کے دوسرے مرحلے سے پاکستان میں صنعت کاری کے ایک نئے دور کا آغاز ہوگا۔

.

چیئرمین یونائیٹڈ بزنس گروپ (یو بی جی)افتخار علی ملک نے کہا ہے کہ چین-پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت پاکستان میں کثیر سرمایہ کاری اور بے مثال صنعت کاری کی راہ ہموار ہونگی جو ترقی وخوشحالی میں اہمیت کا حامل ثابت ہوگی۔ مزید برآں انہوں نے سی پیک کو گیم چینجر قرار دیتے ہوئے کہا کہ سی پیک سے جڑے منصوبے پاکستان کو مثبت ترقی کی راہ پر گامزن کررہے ہیں۔

Comments Off on سی پیک کے دوسرے مرحلے سے پاکستان میں صنعت کاری کے ایک نئے دور کا آغاز ہوگا۔

Check Also

وزیراعلیٰ مریم نواز کی سنکیانگ کے حکام سے ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاو ن پر اتفاق

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سنکیانگ وایغور خودمختار علاقے کی کمیٹی اور پارٹی سیکریٹر…