سی پیک کے دوسرے مرحلے میں پاکستان اور چین کے درمیان ٹیکنالوجی کے شعبے میں باہمی تعاون فروغ پانے کےقوی امکانات۔
Enter Your Summary here.
سی پیک کے دوسرے مرحلے میں پاکستان اور چین کے مابین ٹیکنالوجی کے شعبے میں باہمی تعاون میں تیزی آنے کے قوی امکانات موجود ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چین کے ملٹی نیشنل کارپوریشنز پاکستان میں اپنی سرگرمیاں شروع کرنے کے لئے سرگرم عمل ہیں اور ملک میں ٹریڈ مارک اور سندِ حق سمیت پراپرٹی حقوق کی رجسٹریشن کے خواہاں ہیں۔ واضح رہے کہ سی پیک کے تحت چینی کمپنیوں نے پاکستان میں مقامی کاروباری اداروں میں پیداوار کو تیز کرنے کے لئے جدید ٹیکنالوجیز بھی متعارف کرائی ہیں۔
گورنرخیبر پختونخوا نے پاک چین مضبوط تعلقات کو علاقائی ترقی کے لیے نہایت اہمیت کا حامل قرار دیا۔
گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے راولپنڈی چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا۔ اس…