Home Latest News Urdu سی پیک کے دوسرے مرحلے میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کو یقینی بنایا جائے گا۔اسد عمر،وزیر منصوبہ بندی و ترقی
Latest News Urdu - February 27, 2020

سی پیک کے دوسرے مرحلے میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کو یقینی بنایا جائے گا۔اسد عمر،وزیر منصوبہ بندی و ترقی

.

وزیر منصوبہ بندی ، ترقی، اصلاحات و خصوصی اقدامات اسد عمر نے کہا کہ سی پیک کا دوسرا مرحلہ ریلوے اور صنعتی و زرعی تعمیر وترقی پر مشتمل ہوگا۔ ان منصوبوں کو پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت عمل میں لایا جائے گا اور چین کے ساتھ کاروباری روابط رکھنے والے تاجروں کو ان منصوبوں پر عمل درآمد  میں خاص طور پر ترجیح دی جائے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…