Home Latest News Urdu سی پیک کے دوسرے مرحلے کے تحت علاقائی ترقی کو فروغ دینے کے لئے صنعتوں اور تعلیمی اداروں کے مابین روابط ناگزیر۔
Latest News Urdu - September 3, 2020

سی پیک کے دوسرے مرحلے کے تحت علاقائی ترقی کو فروغ دینے کے لئے صنعتوں اور تعلیمی اداروں کے مابین روابط ناگزیر۔

.

سی پیک کے پہلے مرحلے کے کامیاب نفاذ کے بعد دوسرے مرحلے کا مقصد پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی کو فروغ دینا ہے۔ ایک چینی اسکالر نے کہا ہے کہ پاکستان اور پورے خطے کی سماجی و اقتصادی ترقی کو فروغ دینے کے لئے تعلیمی اداروں اور صنعتوں کے مابین روابط پیدا کرنا نہایت ضروری ہے۔ انہوں نے سی پیک کے دوسرے مرحلے میں تعلیمی اداروں اور صنعتی اداروں کے مابین روابط کو فروغ دینے میں مکمل چینی تعاون کو یقینی بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔

Comments Off on سی پیک کے دوسرے مرحلے کے تحت علاقائی ترقی کو فروغ دینے کے لئے صنعتوں اور تعلیمی اداروں کے مابین روابط ناگزیر۔

Check Also

گورنرخیبر پختونخوا نے پاک چین مضبوط تعلقات کو علاقائی ترقی کے لیے نہایت اہمیت کا حامل قرار دیا۔

گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے راولپنڈی چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا۔ اس…