Home Latest News Urdu سی پیک کے سبب بلوچستان میں تعمیر و ترقی کے ایک نئے دور کا آغاز ہوگا، وزیراعظم عمران خان۔
Latest News Urdu - January 21, 2022

سی پیک کے سبب بلوچستان میں تعمیر و ترقی کے ایک نئے دور کا آغاز ہوگا، وزیراعظم عمران خان۔

.

 چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے ملاقات میں وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سی پیک کے تحت سڑکوں کی تعمیر بالخصوص مغربی روٹ ایک اہم پیشرفت ہے اور انہوں نے امید ظاہر کی کہ اس سے بلوچستان میں ترقی کے ایک نئے دور کا آغاز ہوگا۔ انہوں نے یقین دہانی کرائی کہ حکومت ترقی اور خوشحالی کو یقینی بنانے کے لیے صوبے کے بنیادی روڈ انفراسٹرکچر کو جدید اور بہتر بنائے گی۔ اس دوران کراچی کوئٹہ ریجنل کوآپریشن فار ڈیولپمنٹ ہائی وے (آر سی ڈی ہائی وے) کو ڈوئل ٹریک بنانے سے متعلق امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

Comments Off on سی پیک کے سبب بلوچستان میں تعمیر و ترقی کے ایک نئے دور کا آغاز ہوگا، وزیراعظم عمران خان۔

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…