سی پیک کے سبب علاقائی روابط اور تجارت کو فروغ ملے گا،عبدالرزاق داؤد
.
ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت، سرمایہ کاری اور صنعت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ سی پیک خطے کے ممالک کے درمیان روابط کو بہتر بنائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ سی پیک منصوبے کے تحت انفراسٹرکچر کو بہتر بنایا گیا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ جیسے جیسے علاقائی روابط بہتر ہورہے ہیں علاقائی تجارت میں اضافہ ہو رہا ہے اور پاکستان سے ٹرک اگلے ہفتے افغانستان کے راستے ازبکستان اور قازقستان جائیں گے۔
Comments Off on سی پیک کے سبب علاقائی روابط اور تجارت کو فروغ ملے گا،عبدالرزاق داؤد
پاکستان اور چین سی پیک کے دوسرے مرحلے کی سمت متعین کرنے پر متفق۔
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال سے پاکستان میں چین ک…