سی پیک کے سبب موبائل فون انڈسٹری کو فروغ ملے گا،مرتضیٰ محمود
.
وفاقی وزیر صنعت و پیداوار مخدوم مرتضیٰ محمود نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے دوسرے مرحلے کے تحت موبائل فون مینوفیکچرنگ کی صنعت کو مزید فروغ ملے گا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے انجینئرنگ ڈویلپمنٹ بورڈ (ای ڈی بی) اور پاکستان موبائل فون مینوفیکچرنگ ایسوسی ایشن (پی ایم پی ایم اے) کے زیر اہتمام “موبائل ڈیوائس مینوفیکچرنگ” کے عنوان سے منعقدہ سمٹ سے خطاب کرتے ہوئےکیا۔
Comments Off on سی پیک کے سبب موبائل فون انڈسٹری کو فروغ ملے گا،مرتضیٰ محمود
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…