سی پیک کے سبب پاکستان اقتصادی سرگرمیوں کا مرکز بن جائے گا، قازق سفیر۔
.
پاکستان میں تعینات قازقستان کے سفیر یرژان کِسٹافن نے ملک کی توانائی کی بڑھتی ہوئی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے پاکستان کو مکمل تعاون فراہم کے عزم کا اعادہ کیاجو کہ اقتصادی ترقی کے لیے ضروری ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سی پیک منصوبوں کی تکمیل کے بعد پاکستان اقتصادی سرگرمیوں کے مرکز کے طور پر ابھرے گا اور علاقائی روابط سے وسطی ایشیائی جمہوریہ کے ساتھ تجارت میں آسانی ہوگی۔
Comments Off on سی پیک کے سبب پاکستان اقتصادی سرگرمیوں کا مرکز بن جائے گا، قازق سفیر۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …