Home Latest News Urdu سی پیک کے سبب پاکستان کو کثیر ثمرات حاصل ہونگے،چینی قونصل جنرل ژاؤ شیرین۔
Latest News Urdu - June 28, 2022

سی پیک کے سبب پاکستان کو کثیر ثمرات حاصل ہونگے،چینی قونصل جنرل ژاؤ شیرین۔

.

پاکستان چائنا جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (پی سی جے سی سی آئی) کے دورے کے دوران قونصل جنرل چین ژاؤ شیرین نے کہا ہے کہ پاکستان سی پیک کے تمام منصوبوں کا وارث ہے۔ انہوں نے علاقائی روابط اور دوطرفہ تجارت سے متعلق پی سی جے سی سی آئی کی کاوشوں کو سراہا۔ انہوں نے چیمبر کے مختلف اقدامات کی بھی تعریف کی جن میں پاک چائنا نالج پورٹل، چائنا وے میگزین، چینی زبان کے کورسز اور پاک چائنا ٹیکنالوجی گیٹ وے شامل ہیں۔

Comments Off on سی پیک کے سبب پاکستان کو کثیر ثمرات حاصل ہونگے،چینی قونصل جنرل ژاؤ شیرین۔

Check Also

پاکستان چین فارماسیوٹیکل اینڈ ہیلتھ کیئر بی ٹو بی انویسٹمنٹ کانفرنس اختتام پذیر، 1.492 ارب ڈالر مالیت کے معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط