Home Opinion Editorials in Urdu سی پیک کے سبب پاکستان کی جیو پولیٹیکل اہمیت میں اضافہ ہوگا۔
Opinion Editorials in Urdu - October 5, 2021

سی پیک کے سبب پاکستان کی جیو پولیٹیکل اہمیت میں اضافہ ہوگا۔

.

ایک اہم لکھاری اور مصنف ڈاکٹر ضیاء الحق لکھتے ہیں کہ پاکستان کا منفرد جغرافیائی محل وقوع اسے جنوبی ایشیا کے پورے خطے میں انتہائی اہم کردار ادا کرنے کے مواقع فراہم کرتا ہے۔ انہوں نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ پاکستان کا جغرافیہ ، ٹوپوگرافیکل خصوصیات اور بحیرہ عرب تک رسائی بین انٹرنیشنل پلیئرز کی توجہ اس کی جانب مبذول کراتی ہے۔ وہ مزیدلکھتے ہیں کہ اس صلاحیت کو چین نے اپنے بی آر آئی پروجیکٹ کے تحت بروئے کار لایا ہے جوسی پیک ایک اہم حصہ ہے۔ ڈاکٹر ضیاءالحق نے سی پیک کے خلاف مخالفت کی جانب بھی اشارہ کیا ہے کیونکہ امریکہ چین کو پابندیوں کی دھمکیاں دیتا رہتا ہے۔ مزید وہ لکھتے ہیں کہ پاکستان خصوصی اقتصادی زونز کے تحت سرمایہ کاری کے بے شمار مواقع بھی فراہم کرتا ہے۔ انہوں نے اس بات پر بھی روشنی ڈالی ہےکہ جیسے جیسے مواقع پیدا ہوتے ہیں ان میں مقامی لوگوں کی خاص فوقیت دی جانی چاہیے۔ اپنے مضمون میں انہوں نے یہ تجویز بھی پیش کی ہے کہ پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت کو اسٹریٹجک مطابقت برقرار رکھنے کے لیے کام کرنا چاہیے۔

Comments Off on سی پیک کے سبب پاکستان کی جیو پولیٹیکل اہمیت میں اضافہ ہوگا۔

Check Also

Ambassador Hashmi calls for greater B2B and people-to-people engagements with China

Islamabad: Pakistan’s Ambassador to China Khalil-ur-Rehman Hashmi has said that relationsh…