Home Latest News Urdu سی پیک کے سکی کناری ہائیڈرو پاور پراجیکٹ میں آخری سٹیٹر کامیابی سے نصب کر دیا گیا۔
سی پیک کے سکی کناری ہائیڈرو پاور پراجیکٹ میں آخری سٹیٹر کامیابی سے نصب کر دیا گیا۔
.
ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق سکی کناری ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے آخری سٹیٹر کو کامیابی سے نصب کر دیا گیا ہے۔ سٹیٹر کا وزن 335 ٹن تھا اور یہ کام پل کرین کی مدد سے مکمل کیا گیا۔ اس منصوبے میں 884 میگاواٹ کی مشترکہ صلاحیت کے ساتھ چار بجلی پیدا کرنے والے یونٹ ہیں۔ رن آف ریور سہولت سی پیک کے تحت صاف توانائی کے ابتدائی منصوبوں میں سے ایک ہے۔ گیزوباگروپ، چین تقریباً 2 ارب ڈالر کی لاگت سے اس منصوبے کے سلسلے کو آگےبڑھارہا ہے۔
Comments Off on سی پیک کے سکی کناری ہائیڈرو پاور پراجیکٹ میں آخری سٹیٹر کامیابی سے نصب کر دیا گیا۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…