Home Latest News Urdu سی پیک کے علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی کو بجلی اور گیس کی فراہمی۔
Latest News Urdu - January 10, 2022

سی پیک کے علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی کو بجلی اور گیس کی فراہمی۔

.

سی پیک کے تحت علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی میں 132کے وی گرڈ سٹیشن اور گیس سپلائی لائن کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا کہ ملکی صنعتوں کی ترقی کے لیے نئے گرڈز ضروری ہیں۔ انہوں نے اس بات کا اعادہ کیا کہ سی پیک کے دوسرے مرحلے کے تحت صنعت کی ترقی اور فروغ سے بے روزگاری پر قابو پایا جائے گا۔ انہوں نے صنعتوں کو سہولیات فراہم کرنے میں فیصل آباد انڈسٹریل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی کے کردار کو سراہا۔

Comments Off on سی پیک کے علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی کو بجلی اور گیس کی فراہمی۔

Check Also

پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا

اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…