سی پیک کے چار خصوصی اقتصادی زونز میں1.47ملین روزگار کے مواقع پیدا ہونگے۔
.
سرمایہ کاری بورڈ کے ایک سینئر عہدیدار کے مطابق چار خصوصی اقتصادی زون (ایس ای زیڈ)جن میں راشکئی ایم ون نوشہرہ، دھابیجی ٹھٹھہ، علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی فیصل آباد اور بوستان بلوچستان شامل ہیں یہ نہ صرف 1.47 ملین ملازمتیں پیدا کریں گے بلکہ ملک کو پائیدار معاشی نمو کی طرف لے جانے کے لئے مقامی صنعت کو فروغ دینے میں بھی اہم کردار ادا کریں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ان سے ملک میں مجموعی صنعتی نمو کو فروغ ملے گی جبکہ ان چار زونز کی ترقی حکومت کی اولین ترجیحات میں بھی شامل ہے۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …