Home Latest News Urdu سی پیک کے کروٹ پاور پلانٹ کےمکمل فعال ہونے پر وزیراعظم نے چین کا شکریہ ادا کیا۔
Latest News Urdu - July 1, 2022

سی پیک کے کروٹ پاور پلانٹ کےمکمل فعال ہونے پر وزیراعظم نے چین کا شکریہ ادا کیا۔

.

وزیراعظم شہباز شریف نے چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت پہلا کروٹ ہائیڈرو پاور پلانٹ آپریشنل ہونے پر چین کا شکریہ ادا کیا۔ وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ وہ منصوبے کو عملی جامہ پہنانے پر چین کی حکومت کے شکر گزار ہیں۔

Comments Off on سی پیک کے کروٹ پاور پلانٹ کےمکمل فعال ہونے پر وزیراعظم نے چین کا شکریہ ادا کیا۔

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …