سی پیک کے گوادر فری زون سے پہلی کارگو کنسائنمنٹ کی کلیئرنس ہو گئی
.
ایک بیان میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کسٹمز نے گوادر فری زون کے لئے پہلی درآمدی- برآمدی کھیپ کی کلیئرنس کی ہےجس میں دھات کا سکریپ شامل ہے۔ یہ کھیپ ایچ کے سن کارپوریشن لمیٹڈ کے پاس تھی جس پر مزید کارروائی گوادر فری زون میں ہوگی جسے سی پیک کے تحت قائم کیا گیا ہے۔ ماڈل کسٹمز کلکٹریٹ گوادر کے ذریعہ تمام سازو سامان کے امورکو باقاعدہ طور پر نمٹایا جائے گا۔
Comments Off on سی پیک کے گوادر فری زون سے پہلی کارگو کنسائنمنٹ کی کلیئرنس ہو گئی
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …