سی پیک گوادر کو ایک اقتصادی مرکز میں تبدیل کرے گا۔
.
ایک فری لانس کالم نگار عائزہ جاوید لکھتی ہیں کہ جنوب مغربی پاکستان میں واقع گوادر پورٹ کی ترقی بی آر آئی کے فلیگ شپ پروجیکٹ سی پیک کے تحت عالمی خوشحالی اور علاقائی رابطوں کی راہیں ہموار کر رہا ہے۔ انہوں نے یہ بھی بتایا ہےکہ گوادر کے منصوبے میں ساحلی ترقی کو نہ صرف پاکستان اور چین بلکہ جنوبی ایشیا کی آبادی کے لیے بھی انتہائی فائدہ مند تصور کیا جاتا ہے۔ وہ مزید لکھتی ہیں کہ اس منصوبے کے تحت بلوچستان میں کئی پیشہ ورانہ تربیتی ادارے، ماڈل سکول اور ہسپتال قائم کیے گئے ہیں۔ سی پیک منصوبوں نے بلوچستان کی مقامی آبادی کے لیے 40,000 سے زائد ملازمتیں پیدا کی ہیں۔ اس کے علاوہ نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ 2023 میں فعال ہو جائے گا جس سے مقامی لوگوں کے لیے روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے۔
Ambassador Hashmi calls for greater B2B and people-to-people engagements with China
Islamabad: Pakistan’s Ambassador to China Khalil-ur-Rehman Hashmi has said that relationsh…