سی پیک گیم چینجر اہمیت کا حامل، پاکستان کی معیشت کو استحکام بخشنےمیں کوشاں۔
.
چائینہ اکنامک نیٹ (سی ای این) میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں ساؤتھ ویسٹ یونیورسٹی آف پولیٹیکل سائنس اینڈ لاءکے وزٹر پروفیسر چینگ ژینگ نے کہا ہے کہ سی پیک تعمیر و ترقی کے ایک نئے مرحلے میں داخل ہوچکا ہے اور اس سے غیرمعمولی انداز میں پاکستان کی معیشت کی بحالی ہوگی۔ انہوں نے مزیدکہا کہ تمام منصوبے اپنے مقررہ مدت میں مکمل ہوں گے اور صنعتی پارکس کی تعمیر ، انسانی وسائل کی تربیت ، غربت کے خاتمے ، طبی و صحت کی دیکھ بھال ، زراعت اور دیگر شعبوں میں تعاون کو مزید مستحکم کیا جا رہا ہے۔
Comments Off on سی پیک گیم چینجر اہمیت کا حامل، پاکستان کی معیشت کو استحکام بخشنےمیں کوشاں۔