سی پیک یوریشین رابط سازی اور تجارت کو فروغ دینے کے لئے تیار ہے: شفقت علی،پاکستانی سفیر برائے روس۔
Enter Your Summary here.
روس میں متعین پاکستانی سفیر شفقت علی خان نے کہا کہ بی آر آئی کا فلیگ شپ منصوبہ سی پیک پورے خطے میں رابطہ سازی اور سماجی و اقتصادی ترقی کو فروغ دے گا۔ سی پیک ایشیاء اور یورپ کو ریلوے لائنوں اور سڑکوں کے جال کے ذریعے مربوط کرے گا۔ اس سے مشرق اور مغرب کے رابطوں میں بھی بہتری آئے گی جو زمینی راستوں سے علاقائی تجارت کو آسان بنائے گی۔ پاکستانی سفیر نے زور دے کر کہا کہ سی پیک کی تکمیل سے یوریشین تجارت اور رابطہ سازی کو فروغ ملے گا۔
صدر آصف علی زرداری کی 9 ویں ایشین ونٹر گیمز کی افتتاحی تقریب میں شرکت۔
صدر مملکت آصف علی زرداری نے چین کے صوبے ہیلونگ چیانگ کے شہر ہاربن میں9 ویں ایشین ونٹر گیمز…