Home Latest News Urdu سی پیک 11ویں جے سی سی اجلاس میں پاکستان نےتعاون اور ترقی کے لیے کئی نئے منصوبے شروع کی ضرورت پر زور دیا۔
Latest News Urdu - October 28, 2022

سی پیک 11ویں جے سی سی اجلاس میں پاکستان نےتعاون اور ترقی کے لیے کئی نئے منصوبے شروع کی ضرورت پر زور دیا۔

.

 پاکستان نےتعاون اور ترقی کے لیے سی پیک میں کئی نئے منصوبے شروع کی ضرورت پر زور دیا ہے جس میں آفات کے بعد کی تعمیر نو، عالمی ترقی کے اقدامات اور معیشت میں ڈیجیٹل سرمایہ کاری کو مضبوط بنانا شامل ہے۔ یہ تجاویز ویڈیو کانفرنس کے ذریعے منعقدہ سی پیک کی 11ویں جوائنٹ کوآپریشن کمیٹی (جے سی سی) کی میٹنگ کے دوران پش کی گئیں۔اس اجلاس کی مشترکہ صدارت وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال اور وائس چیئرمین نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن (این ڈی آر سی) چین مسٹر لِن نین شیو نے کی۔ پاکستان نے دونوں ممالک کے ارضیاتی سروے اداروں کے درمیان خصوصی اقتصادی زونز (ایس ای زیز) کے معاہدوں کے لیے 1+5 انتظامات، دونوں ممالک کے جیولوجیکل سروے انٹیوشنز کے درمیان ایک معاہدے اور پاکستان کی برآمدی صلاحیت کو بڑھانے کے لیے تعاون کی تجویز بھی پیش کی۔

Comments Off on سی پیک 11ویں جے سی سی اجلاس میں پاکستان نےتعاون اور ترقی کے لیے کئی نئے منصوبے شروع کی ضرورت پر زور دیا۔

Check Also

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے چینی کمپنی ایم سی سی ٹونگسن ریسورسز کے وفد کی ملاقات

وزیرِاعظم شہباز شریف کی قیادت پر بیرونی سرمایہ کاروں کا اعتماد، چینی کمپنی کا پاکستان میں …