سی پیک2030ءتک 2.3 ملین ملازمت کے مواقع پیداکرے گا۔
Enter Your Summary here.
ایک رپورٹ میں بتایاگیا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کے فلیگ شپ تمام منصوبے بغیر کسی تاخیر کے آگے بڑھ رہے ہیں۔ کل 88 میں سے 19 منصوبے مکمل ہوچکے ہیں جبکہ28 پر عمل درآمد جاری ہے اور 41 منصوبے زیرِ غور ہیں۔ سی پیک نے پاکستان میں مقامی لوگوں کے لئے 75,000 ملازمت کے مواقع پیدا کیے ہیں۔اس وقت سی پیک پراجیکٹس پر کام کرنے والے مزدوروں کی شرح صرف 17.5 فیصد ہے جبکہ 82.5 فیصد مزدوروں میں پاکستانی شہری ہیں۔ سی پیک کے تحت بجلی اور بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں نے پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔
وزیراعلیٰ مریم نواز 4 روزہ سرکاری دورے پرچین پہنچ گئیں
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز 4 روزہ سرکاری دورے پرچین پہنچ گئیں۔پاکستان میں تعینات چین کے قون…





