Home Latest News Urdu سی پی سی دنیا کی سب سے بڑی حکمران جماعت، سی پیک تیز رفتاری سے ترقی کی راہ پر گامزن ہے، قونصل جنرل پینگ۔
Latest News Urdu - July 5, 2021

سی پی سی دنیا کی سب سے بڑی حکمران جماعت، سی پیک تیز رفتاری سے ترقی کی راہ پر گامزن ہے، قونصل جنرل پینگ۔

.

“سی پی سی کے 100 سال اور پاک چائینہ کہانی” کے عنوان سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے چین کے قائم مقام قونصل جنرل لاہور پینگ ژینگو نے کہا ہےکہ سی پی سی 1.4 ارب سے زیادہ آبادی پر بہترین طرزِحکمرانی کے ساتھ دنیا کی سب سے بڑی حکمران جماعت بن گئی ہے جبکہ اقوام متحدہ کے میلینیم ترقیاتی اہداف کے حصول کے لئے 770 ملین افراد کو غربت سے نکالنے میں سی پی سی کا کردار نہایت اہم ہے ۔انہوں نے پاک چین تعلقات کی 70ویں سالگرہ کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سی پیک کے دوسرے مرحلہ میں زراعت اور تیزی سے صنعت کاری پر خاص توجہ مرکوز ہے۔

Comments Off on سی پی سی دنیا کی سب سے بڑی حکمران جماعت، سی پیک تیز رفتاری سے ترقی کی راہ پر گامزن ہے، قونصل جنرل پینگ۔

Check Also

پاک چین ماہی گیری بزنس کانفرنس کاچین کے شہر چنگ ڈاؤ میں انعقاد۔

پاک چین ماہی گیری بزنس کانفرنس چین کے شہر چنگ ڈاؤ میں منعقد ہوئی جو دونوں ممالک کے درمیان …