Home Latest News Urdu سی پی سی کی 100 ویں اورسی پی سی-پی ٹی آئی تعلقات کی 10ویں سالگرہ کی مناسبت سے ورچوئل اجلاس کا انعقاد۔
Latest News Urdu - May 28, 2021

سی پی سی کی 100 ویں اورسی پی سی-پی ٹی آئی تعلقات کی 10ویں سالگرہ کی مناسبت سے ورچوئل اجلاس کا انعقاد۔

.

سی پی سی کےبین الاقوامی محکمہ کے وزیرسونگ تاؤ،پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین و وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور چینی سفیر نونگ رونگ نے ورچوئل میٹنگ میں شرکت کی۔اس اجلاس میں سی پی سی کے قیام کی 100 ویں،چین اور پاکستان کے سفارتی تعلقات کی 70 ویں اور سی پی سی اور پی ٹی آئی تعلقات کے 10ویں سالگرہ منائی گئی۔

Comments Off on سی پی سی کی 100 ویں اورسی پی سی-پی ٹی آئی تعلقات کی 10ویں سالگرہ کی مناسبت سے ورچوئل اجلاس کا انعقاد۔

Check Also

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…