Home Latest News Urdu سی پی سی کے اعلیٰ عہدیدار کے دورے سے پاک چین دوستی کو نئی جہت ملے گی،چینی اسکالر
Latest News Urdu - July 2, 2022

سی پی سی کے اعلیٰ عہدیدار کے دورے سے پاک چین دوستی کو نئی جہت ملے گی،چینی اسکالر

.

شنگھائی اکیڈمی آف سوشل سائنسز کے انسٹیٹیوٹ آف انٹرنیشنل ریلیشنز کے ریسرچ فیلو ہو ژیونگ نے کہا کہ چین کے اعلیٰ سفارت کار یانگ جیچی کا دورہ پاکستان دونوں ممالک کے درمیان سدا بہار تزویراتی تعاون پر مبنی شراکت داری کی عکاسی کرتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ چین ہمسایہ ممالک کی سفارتکاری میں چین پاکستان تعلقات کو ہمیشہ ترجیح دیتا ہے اور پاکستان کے ساتھ کثیر الجہتی امور میں تعاون کو مضبوط بنانے اور ترقی پذیر ممالک کے مشترکہ مفادات کے تحفظ کے لیے تیار ہے۔

Comments Off on سی پی سی کے اعلیٰ عہدیدار کے دورے سے پاک چین دوستی کو نئی جہت ملے گی،چینی اسکالر

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …