Home Latest News Urdu سی ڈی ڈبلیو پی نے 38 ارب روپے کی لاگت کے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی۔
Latest News Urdu - May 28, 2021

سی ڈی ڈبلیو پی نے 38 ارب روپے کی لاگت کے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی۔

.

ایک اجلاس میں سینٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی (سی ڈی ڈبلیو پی) نے38 ارب روپےکی لاگت کے 13 سماجی و اقتصادی ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دی ہے۔ یہ منصوبے تعلیم ، توانائی ، صحت ، اعلٰی تعلیم ، صنعتوں اور تجارت، منصوبہ بندی، رہائش اور آبی وسائل سے متعلق ہیں۔ یہ منصوبے گوادر سے سوات تک ملک بھر میں پھیلے ہوئے ہیں۔

Comments Off on سی ڈی ڈبلیو پی نے 38 ارب روپے کی لاگت کے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …