سی ڈی ڈبلیو پی کی جانب سے سی پیک کے تحت ایم-8 کے ہوشاب تا آواران سیکشن کے لئے 26 ارب روپے کی منظوری۔
Enter Your Summary here.
چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے اعلان کیا ہے کہ سینٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی (سی ڈی ڈبلیو پی) نے ایم-8 کے ہوشاب سے آواران سیکشن کی 146 کلومیٹر شاہراہ کی تعمیرکے لئے 26 ارب روپے کی منظوری دی ہے۔ چیئرمین سی پیک اتھارٹی نے اس منصوبے کی اہمیت کا حوالہ دیتے ہوئے مزید کہا ہے کہ یہ منصوبہ جنوبی بلوچستان کے لئے تعمیر و ترقی کا مظہر ثابت ہوگا اور اس سے خطے میں سماجی و اقتصادی ترقی کو فروغ ملے گا۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…






