Home Latest News Urdu شاہین نائن مشقیں:پاکستانی اور چینی فضائیہ کی پیشہ ورانہ مہارت قابلِ تحسین ہے، سربراہ پاک فضائیہ۔
شاہین نائن مشقیں:پاکستانی اور چینی فضائیہ کی پیشہ ورانہ مہارت قابلِ تحسین ہے، سربراہ پاک فضائیہ۔
.
پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان نے پاک-چین مشترکہ فضائی مشقوں کے دوران پاکستان اور چین کی فضائیہ کی پیشہ ورانہ مہارت کی تعریف کرتے ہوئےکہا ہےکہ ان مشقوں سے ایک دوسرے کی جنگی صلاحیتوں کے بارے میں باہمی تفہیم پیدا کرنے کے ساتھ ساتھ فروغ دینے میں مدد ملے گی۔ انہوں نے چینی فضائیہ کے مضبوط اور جدید جنگی تربیتی پروگرام کی بھی تعریف کی۔
Comments Off on شاہین نائن مشقیں:پاکستانی اور چینی فضائیہ کی پیشہ ورانہ مہارت قابلِ تحسین ہے، سربراہ پاک فضائیہ۔
پاک چین ماہی گیری بزنس کانفرنس کاچین کے شہر چنگ ڈاؤ میں انعقاد۔
پاک چین ماہی گیری بزنس کانفرنس چین کے شہر چنگ ڈاؤ میں منعقد ہوئی جو دونوں ممالک کے درمیان …