Home Latest News Urdu شاہ محمود قریشی اور چینی ہم منصب وانگ یی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ،اسٹریٹجک تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔
شاہ محمود قریشی اور چینی ہم منصب وانگ یی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ،اسٹریٹجک تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔
.
چینی ہم منصب وانگ یی کے ساتھ فون پر گفتگوکرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سی پیک کی اعلیٰ معیار کی ترقی،صنعتوں کی پاکستان منتقلی اور سرمایہ کاری میں بہتری پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔اس دوران دونوں وزرائے خارجہ نے دوطرفہ تعلقات کے ساتھ ساتھ علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے متفقہ معاہدوں اور منصوبوں کی جلد تکمیل کے لیےقریبی روابط کی اہمیت پر بھی زور دیا۔
Comments Off on شاہ محمود قریشی اور چینی ہم منصب وانگ یی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ،اسٹریٹجک تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …