Home Latest News Urdu شنگھائی الیکٹرک نے تھر بلاک ون میں کوئلے کے 3 ارب ٹن ذخائر دریافت کر لیے،پاکستانی اور چینی عملہ کا جشن۔
Latest News Urdu - February 2, 2022

شنگھائی الیکٹرک نے تھر بلاک ون میں کوئلے کے 3 ارب ٹن ذخائر دریافت کر لیے،پاکستانی اور چینی عملہ کا جشن۔

.

ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق شنگھائی الیکٹرک نے تھرپارکر میں 7.8 ملین ٹن سالانہ اوپن پٹ کول مائننگ پروجیکٹ میں اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے 145میٹر کھدائی مکمل کی اور کوئلہ نکل آیا۔  145 میٹر گہرے کوئلے کی گہرائی میں تخمینہ 3 ارب ٹن کوئلے کے ذخائر ہیں۔ کوئلے کی پہلی تہہ کو نکالنے کی مناسبت میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں کمپنی کے چینی اور پاکستانی عملے نے شرکت کی۔ اس کے علاوہ، سینو-سندھ ریسورسز لمٹیڈ کول مائن پروجیکٹ تھر کول بلاک-ون انٹیگریٹڈ کول مائننگ اینڈ پاور پروجیکٹ کا حصہ ہے جسے سی پیک کے تحت شنگھائی الیکٹرک نے سپانسر کیا ہے۔

Comments Off on شنگھائی الیکٹرک نے تھر بلاک ون میں کوئلے کے 3 ارب ٹن ذخائر دریافت کر لیے،پاکستانی اور چینی عملہ کا جشن۔

Check Also

پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا

اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…