شنگھائی الیکٹرک نے سندھ میں پاکستانیوں کو 7000 ملازمت کے مواقع فراہم کیے۔
.
ایک بیان میں شنگھائی الیکٹرک کے سینئر ڈائریکٹرز یاؤ فوجن اور گان یونگ چاو نے کہا ہےکہ کمپنی نے سندھ کے ضلع تھر میں کوئلے کی کان اور پاور پلانٹ کے منصوبوں میں تقریباً 7000 پاکستانی کارکنوں کو ملازمت فراہم کی ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ شنگھائی الیکٹرک تھر کول بلاک I انٹیگریٹڈ مائننگ اور پاور پلانٹ کے منصوبوں کا اسپانسر ہے جو اس کے ذیلی اداروں سینو-سندھ ریسورسز لمٹیڈ(ایس ایس آر ایل)اور تھر کول بلاک I پاور جنریشن کمپنی (ٹی سی بی-1) کے ذریعے ہے۔
گوادَر سے چین کو گدھے کے گوشت کی برآمدات تجارت کو فروغ دیں گی، رانا تنویر حسین
وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے اعلان کیا ہے کہ گوادر فارمز سے چین کو گدھے کے گوشت کی تجارتی…