Home Latest News Urdu شنگھائی الیکٹرک کی جانب سے تھر کے ضرورت مندوں میں راشن کی تقسیم
Latest News Urdu - May 22, 2020

شنگھائی الیکٹرک کی جانب سے تھر کے ضرورت مندوں میں راشن کی تقسیم

Enter Your Summary here.

کووڈ-19کا مقابلہ کرنے کے لئے چین کی سرکاری اور نجی سطح پر پاکستان کی حمایت قابل ستائش ہے۔ تفصیلات کے مطابق کووڈ-19 کی وبائی مرض کے پھیلاؤ کی مشکل گھڑی میں چین کی طرف سے پاکستانی بھائیوں کو بھرپور مدد وحمایت فراہم کی گئی ہے۔ دنیا کی معروف کمپنی شنگھائی الیکٹرک گروپ نے تھر میں کول مائننگ پلانٹ اور پاور پلانٹ کے گرد و نواح کے دیہاتوں میں رہنے والے 800 سے زائد خاندانوں کو راشن فراہم کیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

چین پاکستان کے ساتھ تعلقات کے مزید روشن مستقبل کی تعمیر کا خواہاں ہے،چینی سفیر